نواز شریف نے سپریم کورٹ سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگ لی
488642 73772719 - نواز شریف نے سپریم کورٹ سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگ لی

نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ درخواست کے ساتھ نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری بھی منسلک کی گئی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نواز شریف Ú©ÛŒ نظرثانی درخواست 15 صفØ+ات پر مشتمل ہے، عدالت عظمیٰ Ù†Û’ طبی بنیادوں پر 6 ہفتے Ú©ÛŒ ضمانت دی، Ø+Ú©Ù… نامے میں کہا گیا نواز شریف بیرون ملک نہیں جاسکتے، برطانیہ علاج کرانے Ú©ÛŒ پابندی پر نظرثانی Ú©ÛŒ جائے، نواز شریف کا علاج اسی ڈاکٹر سے ممکن ہے جس Ù†Û’ برطانیہ میں علاج کیا تھا۔
درخواست میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ Ù†Û’ کہا تھا ضمانت میں توسیع Ú©Û’ لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا جاسکتا ہے، تØ+ریری Ø+Ú©Ù… نامے میں ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا Ø+صہ شامل نہیں، یہ ٹائپنگ Ú©ÛŒ غلطی ہوسکتی ہے، درست کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا جائے، نواز شریف Ú©ÛŒ مکمل صØ+تیابی 6 ہفتوں میں ناممکن ہے، پاکستانی، برطانوی، امریکی اور سوئس طبی ماہرین Ú©Û’ مطابق زندگی Ú©Ùˆ سنگین خطرات ہیں۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نواز شریف Ú©Ùˆ دل اور گردوں Ú©Û’ امراض لاØ+Ù‚ ہیں، ہائی بلڈ پریشر، شوگر اور گردوں Ú©Û’ تیسرے درجے Ú©ÛŒ بیماری ہے، سپریم کورٹ اپنے 26 مارچ Ú©Û’ فیصلے پر نظر ثانی کرے۔